یوتھ فٹ بال اکیڈمی سوات کے ہیڈ کوچ محمد ایازکی اظہار تعزیت

Spread the love
75 / 100
یوتھ فٹ بال اکیڈمی سوات کے ہیڈ کوچ محمد ایازکی اظہار تعزیت

یوتھ فٹ بال اکیڈمی سوات کے ہیڈ کوچ محمد ایازکی اظہار تعزیت

 یوتھ فٹ بال اکیڈمی سوات کے ہیڈ کوچ محمد ایاز نے ینگ ایس ایس فٹ بال کلب کے سیکرٹری مظفر استاد کی والدہ اور فٹ بالر نصیر خان کی دادی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *